: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،8اپریل (اعتمادنیوز)گھٹکیسر میں پیر کی شام ایک 32سالہ خاتون الیکٹرک شاک لگنے سے فوت ہوگئی۔گھٹکیسر پولیس کے مطابق نعش کی شناخت32سالہ ایس انڈالو کے نام سے کی گئی ۔جو پیشہ سے
صفائی کاکام کرتی ہے۔اور ایک خانگی دواخانہ میں ملازمت کرتی تھی۔انڈالو پیر کے روز کام میں مصروف تھی کہ اچانک الیکٹرک شاک لگ جانے سے وہ موقع پر ہی فوت ہوگئی۔گھٹکیسر پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے گاندھی ہاسپٹل منتقل کردیا ۔